Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

جو بخل کرتا ہے وہ تو دراصل اپنی جان سے بخیلی کرتا ہے

 Surat No 47 : سورة محمد - Ayat No 38 

ہٰۤاَنۡتُمۡ ہٰۤؤُلَآءِ  تُدۡعَوۡنَ لِتُنۡفِقُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ۚ فَمِنۡکُمۡ  مَّنۡ یَّبۡخَلُ ۚ وَ مَنۡ یَّبۡخَلۡ  فَاِنَّمَا یَبۡخَلُ عَنۡ نَّفۡسِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ الۡغَنِیُّ  وَ اَنۡتُمُ الۡفُقَرَآءُ ۚ وَ اِنۡ  تَتَوَلَّوۡا یَسۡتَبۡدِلۡ  قَوۡمًا غَیۡرَکُمۡ ۙ ثُمَّ  لَا یَکُوۡنُوۡۤا  اَمۡثَالَکُمۡ ﴿٪۳۸﴾               8

 خبردار! تم وہ لوگ ہو کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لئے بلائے جاتے  ہو تو تم  میں سے بعض بخیلی کرنے لگتے ہیں اور

جو بخل کرتا ہے وہ تو دراصل اپنی جان سے بخیلی کرتا ہے

جو بخل کرتا ہے وہ تو دراصل اپنی جان سے بخیلی کرتا ہے  اللہ تعالٰی غنی ہے اور تم فقیر ( اور محتاج  ) ہو  اور اگر تم روگردان ہو جاؤ  تو وہ تمہارے بدلے تمہارے سوا اور لوگوں کو لائے گا جو پھر تم جیسے نہ ہونگے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے